بادیانی جہاز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے۔